Home / تجارت (page 11)

تجارت

اسمال انڈسٹریز کے الاٹیز کو حتمی نوٹس جاری کردئیے گئے ہیں۔ جام اکرام اللہ دھاریجو

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کراچی سندھ کے وزیر صنعت و تجارت اور کوآپریٹو محکمہ جام اکرام اللہ دھاریجو کی ہدایت پر سندھ سمال انڈسٹریز کارپوریشن نے چھوٹے صنعتی اسٹیٹس اور صنعتی پارکس میں صنعتی/ تجارتی پلاٹوں کے تمام الاٹیز کو پندرہ دن کا حتمی نوٹس جاری کر دیا ہے ایسے …

مزید پڑھیں

ملک میں کاروباری سرگرمیوں کا فروغ اور مینوفیکچرنگ سیکٹر کی ترویج حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) وزیراعظم سے بزنس کمیونٹی کی ملاقات میں عقیل کریم ڈھیڈی، محسن سنگانی، احمد چنائے، دارو خان، زبیر طفیل، زبیر موتی والا، جاوید بلوانی، علی حبیب اور ایس ایم منیر موجود تھے۔ جبکہ وزیر توانائی، مشیر خزانہ، وزیر مملکت حماد اظہر، ڈاکٹر عشرت حسین، مشیر تجارت اور …

مزید پڑھیں

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلسہ جاری

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں عید سے قبل کاروبار کے آخری روز ٹریڈنگ کے آغاز پر شدید مندی کا رجحان جاری ہے۔ پی ایس ایکس ہنڈریڈ انڈیکس 301 پوائنٹس کی کمی سے مارکیٹ 35 ہزار 673 کی سطح پر ٹریڈ کررہی ہے۔ دوسری جانب انٹر بینک مارکیٹ …

مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، ہنڈریڈ انڈیکس نے 35 ہزار کی نفسیاتی حد کو عبور کرلیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) کاروباری ہفتے کے تیسرے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی جہاں ہنڈریڈ انڈیکس نے 35 ہزار کی نفسیاتی حد کو عبور کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے تیسرے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا زبردست تیزی سے آغازہوا جہاں نو …

مزید پڑھیں

پاکستانیوں نے رواں مالی سال کے پہلے دس ماہ میں 82 ارب روپے کے موبائل فونز درآمد کیے

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) رواں مالی سال کے پہلے 10ماہ میں پاکستانیوں نے 82 ارب روپے کے موبائل فونز درآمد کیے، گزشتہ مالی سال اسی مدت میں 67 کروڑ 85 لاکھ ڈالر کے موبائل فون درآمد کئے گئے تھے۔ تفصیلات کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے دس ماہ میں 82 …

مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاربار کا اختتام مثبت رجحان پر ہوا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے آخری روز ٹریڈنگ کا اختتام کا مثبت رجحان پر ہوا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاربار کا اختتام مثبت رجحان پر ہوا۔ ٹریڈنگ کے دوران پی ایس ایکس 122 پوائنٹس کے اضافے سے مارکیٹ 35 ہزار 703 کی …

مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی 100 انڈیکس میں 850 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر آج بھی زبردست تیزی دیکھی جا رہی ہے جبکہ 100 انڈیکس میں 850 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ جمعرات کو بھی کاروباری ہفتہ کے چوتھے روز اسٹاک مارکیٹ میں تیزی دیکھی جا رہی ہے۔ کے ایس ای …

مزید پڑھیں

پاکستان کے لئے خوشی کی خبر کویتی کمپنی پاکستان میں تیل و گیس تلاش کرے گی، 98 لاکھ ڈالرز ابتدائی سرمایہ کاری ہوگی

اسلام آباد (بیورو رپورٹ) پیٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق کویتی کمپنی کی ذیلی کمپنی پنجاب اور خیبرپختونخوا میں تیل و گیس تلاش کرے گی۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ 98 لاکھ ڈالرز ابتدائی سرمایہ کاری ہوگی۔ دونوں ممالک کے درمیان تیل و گیس کے ذخائر …

مزید پڑھیں

ملک میں جاری معاشی بے یقینی کے باعث اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کا رجحان جاری

کراچی (نیوز ڈیسک) ملک میں جاری معاشی بے یقینی کے باعث اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کا رجحان جاری ہے جبکہ ڈالر بھی مزید مہنگا ہوگیا ہے۔ نئے کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری سرگرمیوں کا آغاز انتہائی منفی انداز میں ہوا ہے۔ پیر کے روز …

مزید پڑھیں

تاجر دو روز میں ارب پتی بن گئے

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) ڈالر کی قیمت اضافہ، خیبر پختونخوا کے تاجر دو روز میں ارب پتی بن گئے۔ ڈالر کی قیمت میں اضافہ کے باعث ڈیرہ اسماعیل خان سمیت صوبے بھر کے تاجر دو روز میں ارب بن گئے۔ ڈیرہ اسماعیل خان میں ڈالر مارکیٹ سے غائب …

مزید پڑھیں