وائس چانسلر اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور پروفیسر ڈاکٹر نوید اختر نے طلباء کی لگن اور صلاحیتوں کو سراہا۔ بہاولپور(ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) ڈائریکٹوریٹ آف پبلک ریلیشنز اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور شعبہ فزیکل تھراپی اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور کی طالبہ عصبہ نور نے حال ہی میں انگریزی مضمون نویسی کے … مزید پڑھیں
حکومت کو 72 گھنٹوں کا الٹی میٹم دے رہا ہوں، اگر یہ 22 روپے کی پیٹرول کی قیمت واپس نہ لی گئی تو تحریک لبیک وہ کرے گی جس کیلئے وہ پہچانی جاتی ہے، سربراہ تحریک لبیک علامہ سعد حسین رضوی
لاہور (ڈاکٹر غلام مرتضیٰ ایڈیٹر نیوز آف پاکستان) سربراہ تحریک لبیک علامہ سعد حسین رضوی نے کہا ہے کہ پچھلے تو کہتے تھے قبر میں سکون ہے۔حکمرانوں نے قبر کا سکون بھی چھین لیا ہے، 75 سال میں 23ویں مرتبہ IMF کے سامنے جھولی پھیلائے کھڑے ہیں۔ اب IMF کو … مزید پڑھیں
بہاولپور موٹر سائیکل رکشہ اور ٹرالر میں تصادم، تصادم کے نتیجے میں اسکول کے 4 بچے موقع پر جاںبحق جبکہ 13 افراد زخمی
بہاولپور (رپورٹ: جاوید چوہدری) بہاولپور کے قریب اڈا مسافر خانہ محمود پیٹرولیم کے قریب کلانچ والا روڈ پر المناک حادثہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں اسکول کے چار ننھے منے معصوم بچے جاں ہوگئے۔ جبکہ 12 بچے زخمی بھی ہوئے، حادثہ دھند کے باعث پیش آیا جس میں … مزید پڑھیں
قدیم جامعہ اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور دینی اور عصری علوم کے ساتھ ساتھ تھیٹر گروپ کے ذریعے لوگوں کو محظوظ بھی کراتے ہیں
بہاولپور (رپورٹ: گل حماد فاروقی) چولستانی حطے میں سب سے قدیم جامعہ اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں اگر ایک طرف مختلف دینی و عصری علوم پڑھائے جاتے ہیں تو دوسری طرف اس یونیورسٹی میں لوگوں کے درمیان خوشیاں بانٹنے کیلئے تھیٹر گروپ بھی تیار کروایا جارہا ہے۔ یونیورسٹی کے مین آڈیٹوریم … مزید پڑھیں
اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں جنگلی حیات آزادانہ ماحول میں گھومنے پھرتے ہیں طلباء کی تحقیق کے ساتھ ساتھ سیاحوں کو بھی انہیں قریب سے دیکھنے کا موقع ملتا ہے
بہاولپور (رپورٹ: گل حماد فاروقی) اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور چولستانی خطے میں شاید ملک کی واحد جامعہ ہے جہاں محتلف علوم پڑھانے کے ساتھ ساتھ جنگلی حیات کیلئے بھی قدرتی ماحول فراہم کیا گیا ہے۔ شیخ زید وائلڈ لائف سنٹر میں ہرن، اونٹ، محتلف پرندے اور دیگر جنگلی حیات آزادنہ طور … مزید پڑھیں
لودھراں کے قریب بہاولپور روڈ پر بارش کے باعث پاکستانی شراب کی بوتلوں سے بھرا ٹرک الٹ گیا
لودھراں (بیورو رپورٹ) لودھراں کے قریب بہاولپور روڈپر بارش کے باعث پاکستانی شراب کی بوتلوں سے بھرا ٹرک الٹ گیا، لوگ شراب کی بوتلوں پر ٹوٹ پڑے، ریسکیو ٹیمیں اور موٹر وے پولیس موقع پر پہنچ گئیں اور آ دھے سے زیادہ ٹرک محفوظ کر لیا ٹرک میں 20 ہزار … مزید پڑھیں
سی پی او ملتان کے بھائی کی گاڑی کو خان پور کے قریب حادثہ، حادثے میں گاڑی کا ڈرائیور زخمی
خان پور (بیورو رپورٹ) سی پی او ملتان زبیر احمد دریشک کے بھائی کی گاڑی کو 4 چک کے نزدیک حادثہ۔ گاڑی کو گنے سے لوڈ ٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر، افضل خان دریشک حادثے میں محفوظ رہے، حادثے میں گاڑی کا ڈرائیور زخمی ہوا ہے، اطلاع ملنے پر ریسکیو اور … مزید پڑھیں
رحیم یار خان تھانہ صدر کی حدود میں قحبہ خانوں کو کھلی چھٹی، خوبرو لڑکیوں کے جھانسہ میں آکر ان کی خواہشات پوری کرنے پر نوجوان اپنے ہی گھروں میں چوریاں کرنے پر مجبور
رحیم یار خان (بیورو رپورٹ) تھانہ صدر رحیم یار خان کی حدود میں قحبہ خانوں کو کھلی چھٹی، مختلف شہروں سے آنیوالی خوبرو لڑکیوں کے جھانسہ میں آکر ان کی خواہشات پوری کرنے پر نوجوان اپنے ہی گھروں میں چوریاں کرنے پر مجبور، منشیات کا کھلم کھلا استعمال، پولیس خاموش۔ … مزید پڑھیں
بہاولپور کی تحصیل یزمان کے ریگستان سے 2 بھارتی شہری گرفتار، دونوں بھارتی شہری غیر قانونی طور پر پاکستان میں داخل ہوئے تھے۔ ترجمان ڈسٹرکٹ پولیس
بہاولپور (بیورو رپورٹ) ترجمان ڈسٹرکٹ پولیس کے مطابق بہاولپور کی تحصیل یزمان کے ریگستان سے 2 بھارتی شہری گرفتار، دونوں بھارتی شہری غیر قانونی طور پر پاکستان میں داخل ہوئے تھے، گرفتار بھارتی شہری پرشانت اور دری لال کا تعلق مدھیہ پردیش اور حیدر آباد شہر سے ہے۔ گرفتار ہونے … مزید پڑھیں
رحیم یار خان کے علاقے لیاقت پور کے قریب گیس سیلنڈر پھٹنے سے تیز گام ایکسپریس کی بوگیوں میں آگ لگ گئی، ابتدائی طور پر 63 افراد جاں بحق ہونے کی تصدیق
رحیم یار خان (بیورو رپورٹ) رحیم یار خان کے علاقے لیاقت پور کے قریب گیس سیلنڈر پھٹنے سے تیز گام ایکسپریس کی بوگیوں میں آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں ابتدائی طور پر 63 افراد جاں بحق ہونے کی تصدیق ہوئی ہے جبکہ حادثے میں متعدد افراد زخمی بھی … مزید پڑھیں