سی پی ڈی آئی کی جانب سے پاکستان میں بجٹ شفافیت کی صورتحال پر مبنی دوسری سالانہ رپورٹ جاری کر دی گئی

تورغر (رپورٹ: عتیق سلیمانی) سی پی ڈی آئی کی جانب سے پاکستان میں بجٹ شفافیت کی صورتحال پر مبنی دوسری سالانہ رپورٹ جاری کر دی گئی۔ رپورٹ میں وفاقی اور صوبائی سطح پر بجٹ سازی کے عمل میں پائی جانیوالی خامیوں کی نشاندہی کی گئی ہے۔سیٹیزن نیٹ ورک فار بجٹ اکاونٹیبیلٹی (سی این بی اے) … سی پی ڈی آئی کی جانب سے پاکستان میں بجٹ شفافیت کی صورتحال پر مبنی دوسری سالانہ رپورٹ جاری کر دی گئی پڑھنا جاری رکھیں