اہم خبریں

ڈاکٹر حافظ محمد فاروق گل بھٹنی ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر تعینات

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) صوبائی ڈاکٹر ایسوسی ایشن کے صوبائی رہنما ڈاکٹر حافظ محمد فاروق گل بھٹنی کو ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر تعینات کر دیا گیا۔ سیکرٹری محکمہ صحت خیبر پختونخوا کے جاری اعلامیہ کے مطابق کورونا وائرس ایمرجنسی کے خاتمہ کے بعد ڈاکٹر حافظ محمد فاروق گل بھٹنی مستقل بنیادوں پر ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کی ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔

admin

Recent Posts

ایشین جوجٹسو چیمپئن شپ یکم مئی سے 8 مئی 2024 تک ابوظہبی میں منعقد ہوگی

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) پاکستان جوجٹسو فیڈریشن کی جانب سے فراہم کردہ تفصیلات کے مطابق…

2 گھنٹے

پاکستان وہیل چیئر کرکٹ کونسل کے زیر انتظام پاکستان چیمپئنز لیگ کے دوسرے ایڈیشن کا اغاز 13 مئی سے ہوگا

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) پاکستان وہیل چیئر کرکٹ کونسل کے زیر انتظام دوسری انٹرلوپ پاکستان…

3 گھنٹے

ٹوبہ ٹیک سنگھ: کینال روڑ مصطفیٰ آباد میں ثریا انور ہسپتال کا افتتاح کر دیا گیا۔

ٹوبہ ٹیک سنگھ (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) صحت کے شعبہ میں معیاری…

19 گھنٹے

دوسرے ویمنز ٹی ٹوئنٹی میں ویسٹ انڈیز ویمنز کی 7 وکٹوں سے کامیابی

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) نیشنل بینک اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے دوسرے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل…

21 گھنٹے

IoBM Triumphs as Champion in Sports Blitz 2024.

Karachi, (Sports Reporter) The Institute of Business Management (IoBM) emerges victorious as the ultimate Winner…

22 گھنٹے