اہم خبریں

پنجگور اکبر چوک کے قریب بم دھماکہ دو ایف سی اہلکار سمیت 4 چار افراد زخمی، بم ایک موٹرسائیکل پر نصب تھا

پنجگور (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) پنجگور چتکان مرکزی جامع مسجد روڈ اللہ اکبر چوک کے قریب بم دھماکہ دو ایف سی اہلکار سمیت 4 چار افراد زخمی۔تفصیلات کے مطابق پنجگور کے علاقے چتکان کے مرکزی جامع مسجد روڈ اللہ اکبر چوک کے قریب ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں دو2 اہلکار سمیت 4 افراد زخمی ہوگئے زخمیوں میں ایف سی اہلکار رضوان زاکراللہ اور شہری عبدالوحید اور عابد شامل ہیں۔ بم ایک موٹرسائیکل پر نصب تھا۔ دھماکے سے ایف سی کی گاڈی کو بھی نقصان پہنچا۔ دھماکے بعد سیکورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔

admin

Recent Posts

ٹوبہ ٹیک سنگھ: کینال روڑ مصطفیٰ آباد میں ثریا انور ہسپتال کا افتتاح کر دیا گیا۔

ٹوبہ ٹیک سنگھ (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) صحت کے شعبہ میں معیاری…

2 گھنٹے

دوسرے ویمنز ٹی ٹوئنٹی میں ویسٹ انڈیز ویمنز کی 7 وکٹوں سے کامیابی

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) نیشنل بینک اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے دوسرے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل…

4 گھنٹے

IoBM Triumphs as Champion in Sports Blitz 2024.

Karachi, (Sports Reporter) The Institute of Business Management (IoBM) emerges victorious as the ultimate Winner…

5 گھنٹے

ساہیوال پولیس جدت اور قانون کی حکمرانی کے مشن پر گامزن

تحریر : مقصود احمد سندھو / چیچہ وطنی امن و امان کا قیام، مجرموں کی…

2 دن

کمالیہ کے سرکاری ادارے فیسکو واپڈا کمالیہ کےتقریباً 9966700 روپے کے نادہندہ

فیسکو واپڈا کے نادہندگان کی فہرست میں سرکاری محکمے بھی شامل کمالیہ ( ایڈیٹر نیوز…

5 دن