سخی عبدالوہاب شاہ جیلانی کے 9 روزہ عرس کی تقریبات، علماء کرام کے روحانی و اصلاحی خطابات

حیدرآباد، (نوپ نیوز) سخی عبدالوہاب شاہ جیلانی ٹرسٹ کے زیر اہتمام چیئرمین الحاج گلشن الٰہی قادری چشتی فریدی کی زیرسرپرستی سیدنا سخی عبدالوہاب شاہ جیلانی کے سالانہ 9 روزہ عرس مبارک کی پہلی نشست منعقد ہوئی، جس سے ممتاز عالم دین و خطیب اہل سنت حضرت علامہ مولانا کوکب نورانی اوکاڑوی نے خطاب کرتے ہوئے … سخی عبدالوہاب شاہ جیلانی کے 9 روزہ عرس کی تقریبات، علماء کرام کے روحانی و اصلاحی خطابات پڑھنا جاری رکھیں