کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) کسٹمز انفورسمینٹ انٹرڈسٹرک ہاکی چیلنج کپ ٹورنامنٹ کی سیمی فائنلسٹ ٹیمیں کنفرم ہوگئیں پہلے سیمی فائنل میں ڈسٹرک ملیر کا مقابلہ ڈسٹرک سینٹرل سے ہوگا۔۔دوسرے سیمی فائنل میں کسٹمز اکیڈمی کا مقابلہ ڈسٹرک کیماڑی سے ہوگا۔کسٹمز اکیڈمی میں جاری انٹر ڈسٹرک چیلنج کپ کے آخری دو میچز کے نتائج آگئے۔۔۔پہلے مقابلے میں ڈسٹرک کیماڑی نے ڈسٹرک ویسٹ کیخلاف فتح حاصل کی کیماڑی نے ایک کے مقابلے میں چار گول سے ڈسٹرک ویسٹ کو شکست دی۔دوسرےمقابلے میں ڈسٹرک سینٹرل نے ڈسٹرک کورنگی کو 1-4 گول سے شکست دی۔ٹورنامنٹ کا فائنل مقابلہ 12 جون کو کسٹمز اکیڈمی میں کھیلا جائے گا۔
Home / پاکستان / کسٹمز انٹرڈسٹرک ہاکی ٹورنامنٹ کا فائنل کل ہوگا ڈسٹرکٹ ملیر،سینٹرل، کسٹمز اکیڈمی اور کیماڑی سیمی فائنل میں داخل ڈسٹرکٹ کیماڑی نے ویسٹ کو ہرایا اور سینٹرل نے کورنگی کو شکست دی