کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) کراچی گرینڈ الائنس کا کسی پارٹی یا جماعت سے کوئی سیاسی اتحاد نہیں ہوا کراچی گرینڈ الائنس تمام فیصلے کو مشاورت سے کرے گا یہ بات کراچی گرینڈ الائنس کا چیئرمین محمد اسلم خان کی سربراہی میں منعقد ہوا کہ کراچی گرینڈ الائنس کا کسی سیاسی جماعت یا پارٹی سے کسی بھی قسم کا کوئی بھی سیاسی اتحاد نہیں ہوا کراچی گرینڈ الائنس اپنے موقف سے دستبردار نہیں ہوگا اور اپنے منشور کی تکمیل کے لیے جدوجہد جاری رہے گی اس سلسلے میں جلد ہی مشترکہ لائے عمل کے حوالے سے تمام اتحادیوں کا اہم اجلاس بلا کر پریس کانفرنس میں ہم اعلانات کیے جائیں گے جبکہ نیشنل ڈیموکریٹ الائنس کے سربراہ اقبال ڈار ان دنوں کراچی میں موجود ہیں اس ضمن میں انتخابی صورتحال کے حوالے سے ان کی بھی کراچی گریڈ انس کے عہدے داروں کے ساتھ مشاورت جاری ہے
Home / اہم خبریں / کراچی گرینڈ الائنس کا کسی پارٹی سے کوئی سیاسی اتحاد نہیں ہوا کراچی گرینڈ الائنس تمام فیصلے اتحادیوں کے مشاورت سے کرے گا۔ چیئرمین کراچی گرینڈ الائنس محمد اسلم خان