تازہ ترین
Home / پاکستان / کراچی ماس ریسلنگ ایسوسی ایشن کے تحت عید ملن پارٹی، مستقبل میں ہونے والے پروگراموں پر تبادلہ خیال کیا۔گیا- سیکریٹری ریحان اکرم

کراچی ماس ریسلنگ ایسوسی ایشن کے تحت عید ملن پارٹی، مستقبل میں ہونے والے پروگراموں پر تبادلہ خیال کیا۔گیا- سیکریٹری ریحان اکرم

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) )کراچی ماس ریسلنگ ایسوسی ایشن کے تحت عید ملن پارٹی کا اہتمام کیا گیا جس میں کراچی ماس ریسلنگ ایسوسی ایشن اور سندھ ماس ریسلنگ ایسوسی ایشن کے عہدیداران نے شرکت کی، کارکردگی رپورٹ کے ساتھ ساتھ مستقبل میں ہونے والی چیمپین شپ اور سیمینارز کے متعلق آگاہی فراہم کی گئی۔ کراچی ماس ریسلنگ ایسوسی ایشن کے چیئرمین سعید عالم کی جانب سے اعشائیہ کا اہتمام کیا گیا جس میں سندھ کے سیکریٹری ایس ایم ناصر علی, کراچی کے صدر رانا بلال, کراچی کے جنرل سیکریٹری ریحان اکرم, وسیم الدین,فاروق نفیس , سکندر داؤد, احسن خان ،رانا ملائک، شہزاد قادر اور حفصہ بٹ نے شرکت کی۔جس میں اگلے ماہ اندرون سندھ میں حیدرآباد، میرپور خاص، نواب شاہ اور سکھر چیمپئن شپ اور سیمینار کا انعقاد کیا جائے گا

About Dr.Ghulam Murtaza

یہ بھی پڑھیں

آئینی ترامیم اور ڈی ڈے ! ۔۔۔ تحریر : تصدق حسین

کہانی کے سب کردار ایک دوسرے کے سامنے آ چکے ہیں۔ ہدایت کار، کہانی کار، …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے