تازہ ترین
Home / اہم خبریں / چھٹا سندھ کالج گیمز24، تھروبال گرلز چیمپئن شپ خورشید گورنمنٹ ڈگری گرلز کالج، ملیر نے جیت لیا۔

چھٹا سندھ کالج گیمز24، تھروبال گرلز چیمپئن شپ خورشید گورنمنٹ ڈگری گرلز کالج، ملیر نے جیت لیا۔

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) چھٹا سندھ کالج گیمز2024، تھروبال گرلز چیمپئن شپ میں کورنگی و ملیر ڈسٹرکٹ کی آٹھ گرلز کالج نے حصہ لیا اور گورنمنٹ کالج فور وومن، سعودہ آباد نے شاندار طریقہ سے اورگنایز کیا۔ خورشید گورنمنٹ ڈگری گرلز کالج، ملیر نے گورنمنٹ کالج گرلز سعودہ آباد کو دو کے مقابلہ تین سیٹ سے شکست دے دی اور چھٹا سندھ کالج گیمز2024، تھرو بال گرلز چیمپئن شپ کی ٹرافی اپنے نام کی۔ ٹورنامنٹ کے اختتام پر مہمان خصوصی چیرپرسن کورنگی اینڈ ملیر، ڈسٹرکٹ، پرنسپل پروفیسر ڈاکٹر بیلقس فاطمہ نے کامیاب کھیلاڑیوں میں ٹرافی, سرٹیفکیٹ اور میڈلز تقسیم کیے اور ان کے ھمرا پرنسپل پروفیسر ماجدہ ترین، گورنمنٹ کالج گرلز سعودہ آباد، پرنسپل نصرت وحید، گورنمنٹ ڈگری گرلز کالج، شاہ فیصل کالونی نمبر 5 اور اسپورٹس ٹیچر مس عظمیٰ وقار خان و دیگر بھی موجود تھے۔

About Dr.Ghulam Murtaza

یہ بھی پڑھیں

کمالیہ: تاوان کے لئے اغواء کئے گئے رفیق نامی شخص کو تاوان نہ ملنے کی وجہ سے قتل کرکے لاش نہر میں پھینک دی گئی۔

چار روز قبل اغواء ہونیوالے محلہ مقبول کالونی کے رہائشی 45 سالہ محمد رفیق بھٹی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے