تازہ ترین
Home / اہم خبریں / چھٹا سندھ کالج گیمز 24، فٹ بال اور باسکٹ بال میں گورنمنٹ اسلامیہ کالج فور وومن، لائنز ایریا ڈسٹرکٹ ایسٹ میں پہلی پوزیشن حاصل کی جبکے کھو کھو میے دوسری پوزیشن حاصل کی۔ ڈائریکٹر اسپورٹس، مہوش خان۔

چھٹا سندھ کالج گیمز 24، فٹ بال اور باسکٹ بال میں گورنمنٹ اسلامیہ کالج فور وومن، لائنز ایریا ڈسٹرکٹ ایسٹ میں پہلی پوزیشن حاصل کی جبکے کھو کھو میے دوسری پوزیشن حاصل کی۔ ڈائریکٹر اسپورٹس، مہوش خان۔

کراچی, (رپورٹ، ذیشان حسین) چھٹا سندھ کالج گیمز 2024, کالج تعلیم ڈیپارٹمنٹ کے وزیر، میڈم رانا حسین، سیکرٹری صاحبہ، میڈم صدف انیس، ڈائریکٹر جنرل سید صالح عباس رضوی اور ریجنل ڈائریکٹر مصطفى کمال پٹھان کے ہم انتہائی مشکور ہیں کہ انہوں نے ایک اچھا پلیٹ فارم مہیا کیا بچوں کو کھیلوں کی طرف راغب کرنے میں جس سے انکو پارٹیسپیشن کا موقع ملا اور بچوں کو اپنے ٹیلنٹ کو ذریعے آگے بڑھانے کا موقع فراہم کیا۔ مہوش خان ڈائیرکٹر فیزیکل ایجوکیشن. ایونٹ کے اختتام پر مہمان خصوصی پرنسپل پروفیسر زاہدہ اقبال اور پرنسپل پروفیسر ریحانہ میمن نے کامیاب کھیلاڑیوں میں سرٹیفکیٹ، میڈلز اور ٹرافی تقسیم کیے اور ان کے ھمرا اسپورٹس ٹیچرز، ڈائریکٹر اسپورٹس، مہوش خان، عظمیٰ شیخ، سعیدہ افتخار، ماجدہ حمید، ثناء نبیل، پروفیسر بشری بسمہ شاہ و دیگر بھی موجود تھے۔

About Dr.Ghulam Murtaza

یہ بھی پڑھیں

ہم عوام کے ہر دکھ سکھ میں برابر کے شریک ہیں

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے