تازہ ترین
Home / اہم خبریں / چوتھے ٹی ٹوئنٹی بلائنڈ کرکٹ ورلڈکپ کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب الحمرا ہال ون (1) مال روڈ لاہور میں منعقد ہو گی۔

چوتھے ٹی ٹوئنٹی بلائنڈ کرکٹ ورلڈکپ کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب الحمرا ہال ون (1) مال روڈ لاہور میں منعقد ہو گی۔

لاہور،، ( رپورٹ، ذیشان حسین) چوتھے ٹی ٹوئنٹی بلائنڈ کرکٹ ورلڈکپ کی رنگا رنگ افتتاحی تقریب مورخہ 22 نومبر بروز جمعہ صبح ساڑے دس بجے الحمرا ہال ون (1) مال روڈ لاہور میں منعقد ہو گی جس میں ورلڈ کپ کی ٹرافی کی رونمائی کی جائے گی اس کے علاوہ کلچرل شو بھی پیش کیا جائے گا اس موقع پر پاکستان میں بلائنڈ کرکٹ کی فروغ میں اہم کردار اداکرنے والی شخصیات کو لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ دئیے جائیں گے افتتاحی تقریب میں ورلڈ کپ میں شریک تمام ٹیمیں شرکت کریں گی ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ کا پہلا میچ مورخہ 23 نومبر بروز ہفتہ پاکستان اور ساؤتھ افریقہ کی ٹیموں کے مابین غنی انسیٹیوٹ آف کرکٹ گراؤنڈ ڈی ایچ اے فیز 6 پر دن گیارہ بجے کھیلا جائے گا

About Dr.Ghulam Murtaza

یہ بھی پڑھیں

سندھ بیچ گیمز کا دوسرا روز، باکسنگ میں کراچی کے قدیر قمبرانی نے فائنل میں جگہ بنالی

کراچی، (اسپورٹس رپورٹر) کراچی ساحل سمندر پر سندھ حکومت کی جانب سے سندھ بیچ گیمز …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے