تازہ ترین
Home / پاکستان / پی ایس ڈبلیو ایف کا اے آئی پی ایس ایشیا کے سیکرٹری جنرل اور پاکستان اسپورٹس رائیٹرز فیڈریشن کے صدر امجد عزیز ملک کی والدہ کے انتقال پر ان سے اظہار تعزیت

پی ایس ڈبلیو ایف کا اے آئی پی ایس ایشیا کے سیکرٹری جنرل اور پاکستان اسپورٹس رائیٹرز فیڈریشن کے صدر امجد عزیز ملک کی والدہ کے انتقال پر ان سے اظہار تعزیت

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) پاکستان اسپورٹس رائٹرز فیڈریشن کے سیکریٹری جنرل اصغر عظیم سمیت مجلس عاملہ کے تمام ارکان نے اے آئی پی ایس ایشیا کے سیکرٹری جنرل، پاکستان اسپورٹس رائٹرز فیڈریشن کے صدر اور روز نامہ کسوٹی کے ایڈیٹر امجد عزیز ملک اور پشاور پریس کلب کے صدر ارشد عزیز ملک کی والدہ ماجدہ کے انتقال پر گہرے دکھ و رنج کا اظہار کیا ہے، پی ایس ڈبلیو ایف نے اپنے مشترکہ تعزیتی بیان میں مرحومہ کی مغفرت و بلندی درجات دعا کی ہے اللہ تعالٰی امجد عزیز ملک سمیت اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے۔آمین یارب العالمین

About Dr.Ghulam Murtaza

یہ بھی پڑھیں

آئینی ترامیم اور ڈی ڈے ! ۔۔۔ تحریر : تصدق حسین

کہانی کے سب کردار ایک دوسرے کے سامنے آ چکے ہیں۔ ہدایت کار، کہانی کار، …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے