کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) پاکستان پیپلز پارٹی کراچی کے ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات و کنوینر ضلع شرقی آصف خان کے کاغذاتِ نامزدگی منظور ہو گئے محمد اصف خان ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات پاکستان پیپلز پارٹی کراچی کا کہنا تھا کہ وہ شکر گزار ہیں پاکستان پارٹی کے چیئرمین جناب بلاول بھٹو زرداری اور جناب اصف علی زرداری کا کے انہوں نے مجھ پر اعتماد کیا اور الیکشن 2024 کے لیے مجھے نامزد کیا اور اج الحمداللہ میرے کاغذات نامزدگی منظور ہو گئے ہیں اس موقع پر ان کے ہمراہ ریاض بلوچ، سرور خان غازی، لالا رحیم، حسام شمسی، انجینیئر محمد بلال ، کاشف شیخ، فضل ملا ، نور محمد اکاخیل ، سلطان بلیدی، بلال آغا،شمیم صدیقی، رضا خان ، نفیس خٹک، عثمان پیٹر، نور خان، محمد حارث، کلیم اللہ، عہدیدار و کارکنان کی بڑی تعداد موجود تھی۔
Home / اہم خبریں / پاکستان پیپلز پارٹی کراچی کے ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات و کنوینر ضلع شرقی آصف خان کے کاغذاتِ نامزدگی منظور