تازہ ترین
Home / اہم خبریں / وزیر اعلیٰ سندھ جسٹس ر مقبول باقر نے کراچی میں نئی پیپلز بس سروس کا افتتاح کردیا

وزیر اعلیٰ سندھ جسٹس ر مقبول باقر نے کراچی میں نئی پیپلز بس سروس کا افتتاح کردیا

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سندھ کے نگراں وزیر اعلیٰ جسٹس ر مقبول باقر نے کراچی میں ہائبرڈ بس سروس کا افتتاح کردیا ۔افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہو ے وزیر اعلیٰ نے کہا کہ کراچی کو 30 پیپلز بس سروس اور 50 الیکٹرک بسیں دی گئی ہیں ۔ وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ شہر کے 267 راستوں پر 12 ہزار سے زائد پبلک ٹرانسپورٹ گاڑیاں چل رہی ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ کراچی کے علاوہ سندھ کے دوسرے شہروں لاڑکانہ، حیدرآباد اور سکھر میں بھی بسیں چلائی جارہی ہیں،، نگران کابینہ نے 50 الیکٹرک بسوں پر مشتمل ایک پائلٹ پروجیکٹ کی منظوری دے دی ہے، تقریب میں مئیر کراچی مرتضٰی وہاب اور نگراں وزیر داخلہ بریگیڈیر ریٹائرڈ حارث نواز نے بھی شرکت کی

About Dr.Ghulam Murtaza

یہ بھی پڑھیں

گورنمنٹ سپیشل ایجوکیشن سنٹر کمالیہ میں تعینات سپرنٹینڈنٹ ممتاز حسین راسخ پنجیانہ شدید علالت کے بعد خالق حقیقی سے جا ملے۔

کمالیہ (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) گورنمنٹ سپیشل ایجوکیشن سنٹر کمالیہ میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے