تازہ ترین
Home / اہم خبریں / وزیراعلیٰ سندھ نے بوہرہ برادری کے رہنما کو آئندہ سال کراچی کے دورے کی دعوت دی

وزیراعلیٰ سندھ نے بوہرہ برادری کے رہنما کو آئندہ سال کراچی کے دورے کی دعوت دی

کراچی، (اسٹاف رپورٹر) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے بوہرہ برادری کے روحانی پیشوا سیدنا مفدل سیف الدین کے دورہ کراچی پر مسرت کا اظہار کرتے ہوئے ان سے اگلے سال آنے کی درخواست کی ہے۔ یہ بات انہوں نے طاہری مسجد میں کہی، جہاں وہ بوہرہ برادری کے روحانی پیشوا سیدنا مفضل سیف الدین کا خطبہ سننے کے لیے پہنچے تھے۔ وزیراعلیٰ سندھ کے ہمراہ صوبائی وزراء، شرجیل انعام میمن، ناصر حیسن شاہ، سعید غنی، ضیاء الحسن لنجار، میئر کراچی مرتضیٰ وہاب اور دیگر بھی موجود تھے۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے بوہرہ برادری کے روحانی پیشوا سیدنا مفضل سیف الدین کی دعوت پر طاہری مسجد میں بورہ برادری سے خطاب کیا۔

About Dr.Ghulam Murtaza

یہ بھی پڑھیں

حکومتی اتحادی جماعتوں کی مشاورت سے عوام دوست بجٹ لیکر آئیں ہیں

وزیراعظم پاکستان کی قیادت میں بجٹ میں ایسے اقدامات کرنے جا رہے ہیں جس سے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے