تازہ ترین
Home / اہم خبریں / ورلڈ ایم ایم اے چیمپئن شپ جیتنے کے بعد عاصم خان اور شاہ زیب خان کا کراچی پہنچنے پر پرتپاک استقبال کیا گیا

ورلڈ ایم ایم اے چیمپئن شپ جیتنے کے بعد عاصم خان اور شاہ زیب خان کا کراچی پہنچنے پر پرتپاک استقبال کیا گیا

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) ورلڈ ایم ایم اے چیمپئن شپ جیتنے کے بعد عاصم خان اور شاہ زیب خان کا کراچی پہنچنے پر پرتپاک استقبال کیا گیا عاصم اور شاہ زیب ورلڈ ایم ایم اے چیمپئن شپ میں پاکستان کے لیے کانسی کے تمغے حاصل کرنے والے پہلے کھلاڑی بن گئے ہیں گزشتہ ہفتے بنکاک، تھائی لینڈ میں منعقدہ ورلڈ ایم ایم اے چیمپیئن شپ میں تاریخی جیت کے بعد گزشتہ رات کو کراچی ایئرپورٹ پر پاکستانی ایم ایم اے کھلاڑی عاصم خان اور شاہ زیب خان کا پرتپاک استقبال کیا گیا صدر ذوالفقار علی و دیگر ممبران پاکستان مکسڈ مارشل آرٹس فیڈریشن کے ساتھ عمران قاسم نے پاکستان مکسڈ مارشل آرٹس فیڈریشن کے نوجوان ہیروز کا شاندار کارنامہ انجام دینے کے بعد وطن واپسی پہنچے ہیں۔

About Dr.Ghulam Murtaza

یہ بھی پڑھیں

سندھ بیچ گیمز کا دوسرا روز، باکسنگ میں کراچی کے قدیر قمبرانی نے فائنل میں جگہ بنالی

کراچی، (اسپورٹس رپورٹر) کراچی ساحل سمندر پر سندھ حکومت کی جانب سے سندھ بیچ گیمز …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے