تازہ ترین
Home / اہم خبریں / میانمار میں 6 ماہ کے دوران منشیات کی سمگلنگ کے الزام میں 4,300 افراد گرفتار

میانمار میں 6 ماہ کے دوران منشیات کی سمگلنگ کے الزام میں 4,300 افراد گرفتار

نیپیداو، (نوپ انٹرنیشنل نیوز ) میانمار میں 6 ماہ کے دوران منشیات کی سمگلنگ کے الزام میں 4,300 سے زائدافراد گرفتار کئے گئے ہیں ۔چینی خبررساں ادارے نے میانمار میڈیا کے حوالےسے سے بتایا ہے کہ میانمار کے حکام نے رواں سال 29 جنوری تک تقریباً چھ ماہ کے دوران ملک بھر میں منشیات کی سمگلنگ کے الزام میں 4,373 مشتبہ افراد کو گرفتار کیا ہے انہوں نے کہا کہ اس عرصے کے دوران، ملک کی انسداد منشیات پولیس نے تقریباً 781.02 بلین کیاٹ (371.91 ملین امریکی ڈالر سے زائد)مالیت کی منشیات بھی ضبط کی ہیں۔انہوں نے کہا کہ ضبط شدہ منشیات میں 1.1 ٹن سے زیادہ ہیروئن، 117 ملین سے زیادہ نشہ آور گولیاں اور 14.665 ٹن میتھمفیٹامائن شامل ہے ۔

About Dr.Ghulam Murtaza

یہ بھی پڑھیں

سابق سینیٹر مشاہد حسین سید کی سی پی این ای اسٹینڈنگ کمیٹی اراکین سے ملاقات, سی پیک راہداری سمیت متعدد ملکی و بین الاقوامی امور پر تبادلہ خیال، میڈیا کی آزادی کے لئے سی پی این ای کی جدوجہد کو سراہا

کراچی, (رپورٹ، ذیشان حسین) کونسل آف پاکستان نیوزپیپر ایڈیٹرز (سی پی این ای) سٹینڈنگ کمیٹی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے