تازہ ترین
Home / اہم خبریں / مل کر کراچی کے لوگوں کو حق دلائیں گے، الیکشن میں اپنا ووٹ ضرور استعمال کریں، چیئرمین کراچی گرینڈ الائنس

مل کر کراچی کے لوگوں کو حق دلائیں گے، الیکشن میں اپنا ووٹ ضرور استعمال کریں، چیئرمین کراچی گرینڈ الائنس

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین)کراچی گرینڈ الائنس کے چیئرمین محمد اسلم خان نے منور نواب پی ایس 124 کے امیدوارکی آزاد گروپ میں شمولیت کا خیر مقدم کیا ہے اور کہا ہے کہ آزاد پینل سے ہر ڈسٹرکٹ سے 18 سے زیادہ ہمارے امیدوار الیکشن میں حصہ لے رہے ہیں، ہم لوگ مل کر کراچی کے لوگوں کو کراچی کا حق دلائیں گے اور کراچی کے لوگوں سے اپیل کرتے ہیں حق کے لیے لڑو لڑ نہیں سکتے تو بولو بول نہیں سکتے تو ان لوگوں کا ساتھ دو جو اس شہر کراچی کے لیے جدوجہد کر رہے ہیں اور ان کو ووٹ دے کر اپنا حق ادا کریں۔کراچی کے عوام سے اپیل کرتے ہیں کہ الیکشن میں اپنا ووٹ ضرور استعمال کریں، عوام کو بنیادی حقوق فراہم کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے۔

About Dr.Ghulam Murtaza

یہ بھی پڑھیں

ہم عوام کے ہر دکھ سکھ میں برابر کے شریک ہیں

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے