تازہ ترین
Home / اہم خبریں / ملک میں لوگوں کی ذہنی وجسمانی صحت کے لیے کھیلوں کو پروموٹ کرنا بہت ضروری ہے، 48 ویں نیشنل بینک قومی اسنوکر چیمپین شپ کے افتتاح کے موقع پر کامران خالد کا کھلاڑیوں اور معززین سے خطاب

ملک میں لوگوں کی ذہنی وجسمانی صحت کے لیے کھیلوں کو پروموٹ کرنا بہت ضروری ہے، 48 ویں نیشنل بینک قومی اسنوکر چیمپین شپ کے افتتاح کے موقع پر کامران خالد کا کھلاڑیوں اور معززین سے خطاب

کراچی, (رپورٹ، ذیشان حسین) ملک میں لوگوں کی ذہنی وجسمانی صحت کے لیے کھیلوں کو پروموٹ کرنا بہت ضروری ہے48 نیشنل بینک قومی اسنوکر چمیپین شپ کے افتتاح کے موقع پر وہاں موجود کھلاڑیوں اور دیگر معززین سے مہمان خصوصی کی حیثیت سے نیشنل بینک شعبہ اسپورٹس کے سینئروائس پریذیڈنٹ کامران خالدنے خطاب کرتے ہوئے کیا اس موقع پر، محمد سلیم،عظمت اللہ خان،ارتضی خان،قمر علی،فرحان رفیق، نوید کپاڈیہ اور دیگر افراد موجود تھے انہوں نے مزید کہاکہ اسنوکر چمپئین شپ اورراسنوکرینکنگ کونیشنل بینک نے ہمشہ ہی سے اسپانسر کرتا رہاہے اور آئیندہ بھی کرتا رہے گا قبل ازیں کامران خالد نے بریک لاگاکر48 نیشنل بینک قومی اسنوکر چیمپین شپ کا افتتاح کیا۔

About Dr.Ghulam Murtaza

یہ بھی پڑھیں

سندھ بیچ گیمز کا دوسرا روز، باکسنگ میں کراچی کے قدیر قمبرانی نے فائنل میں جگہ بنالی

کراچی، (اسپورٹس رپورٹر) کراچی ساحل سمندر پر سندھ حکومت کی جانب سے سندھ بیچ گیمز …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے