کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین )حکومت سندھ نے محمد سلیم خان کوڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز محکمہء اطلاعات حکومت سندھ کے عہدے پر ترقی دے دی محکمہ ءسروسز جنرل اینڈ ایڈمنسٹریشن نے نوٹیفیکیشن جاری کردیا ہے اس وقت محمد سلیم خان پریس سیکریٹری ٹو گورنرسندھ اپنی خدمات انجام دے رہے ہیں گریڈ 20 کے افسر محمد سلیم خان پلبلک ریلیشنز اور کئی اہم حکومتی عہدوں پر کام کرنے کا وسیع تجربہ رکھتے ہیں۔