تازہ ترین
Home / اہم خبریں / لوکل گورنمنٹ رپورٹرز ایسوسی ایشن کا قیام، ایڈہاک کمیٹی منتخب

لوکل گورنمنٹ رپورٹرز ایسوسی ایشن کا قیام، ایڈہاک کمیٹی منتخب

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) بلدیاتی امور کو کور کرنے والے صحافیوں نے لوکل گورنمنٹ رپورٹرز ایسوسی ایشن قائم کر دی ہے۔ اس موقع پر کے ایم سی ہیڈ آفس میں صحافیوں کا اجلاس ہوا، جس میں ووٹنگ کے ذریعے ایڈہاک کمیٹی کا انتخاب کیا گیا۔

ایڈہاک کمیٹی کے لیے روزنامہ جنگ کے طاہر عزیر، جیو نیوز کے سلیمان سعادت خان، دنیا نیوز کے علی حفیظ، 24 نیوز کے شعیب مختار، 92 نیوز کے فرید عالم، جی این این نیوز کے راشد قرار اور پبلک نیوز کے طلحہ مخدوم کو ممبر منتخب کیا گیا۔

About Dr.Ghulam Murtaza

یہ بھی پڑھیں

پی ایس ایل: ملتان سلطانز کی فروخت کا فیصلہ، اوپن بولی کے ذریعے نیلامی متوقع

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز ملتان سلطانز سے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے