تازہ ترین
Home / اہم خبریں / سینیئر سیاستدان نفیس صدیقی اور معروف سینیئر صحافی نادر شاہ عادل کا انتقال جمہوری جدوجہد اور صحافت کا بہت بڑا نقصان ہے۔ حبیب الدین جنیدی

سینیئر سیاستدان نفیس صدیقی اور معروف سینیئر صحافی نادر شاہ عادل کا انتقال جمہوری جدوجہد اور صحافت کا بہت بڑا نقصان ہے۔ حبیب الدین جنیدی

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) ایک مشترکہ تعزیاتی بیان میں پیپلز لیبر بیورو سندھ کے صدر حبیب الدین جنیدی، سینیئر نائب صدر لال بخش کلہوڑو، جنرل سیکرٹری سید فیاض علی شاہ اور انفارمیشن سیکرٹری سلیم سومرو نے نفیس صدیقی اور ناد شاہ عادل کے انتقال پر گہرے رنج و دکھ کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں مرحومین نے پاکستان کے جمہوری سیاست اور ازادی صحافت کے لیے گراں قدر خدمات انجام دی ہیں جسے طویل عرصے تک یاد رکھا جائے گا مشترکہ بیان میں مرحومین کی مغفرت اور ان کے اہل خانہ کے لیے ہمدردی کا اظہار کیا گیا۔

About Dr.Ghulam Murtaza

یہ بھی پڑھیں

ہم عوام کے ہر دکھ سکھ میں برابر کے شریک ہیں

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے