Home / اہم خبریں / اسپورٹس جرنلسٹس آف سندھ (سجاس) کے بلامقابلہ منتخب اراکین کو بلوچستان سپورٹس جرنلسٹس (بسجا)کی جانب سے مبارکباد و نیک خواہشات کا اظہار

اسپورٹس جرنلسٹس آف سندھ (سجاس) کے بلامقابلہ منتخب اراکین کو بلوچستان سپورٹس جرنلسٹس (بسجا)کی جانب سے مبارکباد و نیک خواہشات کا اظہار

کوئٹہ، (نوپ اسپورٹس)بلوچستان اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے اراکین نے اپنے ایک بیان میں اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن آف سندھ کے انتخابات میں یونائیٹڈ پینل کے محمود ریاض کو صدر جبکہ شاہد عثمان ساٹی کو بلا مقابلہ جنرل سیکرٹری اور دیگر نو منتخب کابینہ کو کامیابی پر مبارک باد پیش کرتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ جس طرح معاضی میں سجاس نے کھیلوں کے صحافیوں اور کھلاڑیوں کے فلاوح و بہود کیلئے کام کیا ہے اسی طرح نو منتخب کابینہ بھی اپنے ایسوسی ایش کی کارکردگی کا تسلسل جاری رکھتے ہوئے کھیلوں کے میدان آباد رکھنے کیلئے اپنے تمام۔ تر اختیارات استعمال کرینگے بلوچستان اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے صدر عبداللہ جان سینئر نائب صدر منور شاہوانی،نائب صدر لالو خان جنرل سیکرٹری محمد شاہ دوتانی، سیکرٹری اطلاعات حماد علی،سیکرٹری فنانس ایم اخلاص، آفس سیکرٹری عبدالباری جان،ظفر جان و دیگر اراکین نے کہا ہے کہ سجاس کے ممبران نے ہمیشہ سے جوانمرادی سے اپنے فرائض سر انجام دی ہیں جوکہ کھیلوں کے صحافیوں کیلئے مشل راہ ہے امید ہے سجاس سپورٹس جرنلسٹس کیلئے نا صرف صوبے بلکہ ملکی سطع پر بھی پہلے کے طرح نیشنل و انٹرنیشنل ایونٹس کا انعقاد کریں گی۔

About Dr.Ghulam Murtaza

یہ بھی پڑھیں

بشیر احمد ربانی کی 38 سالہ خدمات پُر پروقار تقریب کا اہتمام

  منتظمین اور معاونین نے گلدستہ، تحائف اور توصیفی سوونیئر پیش کیا بشیر ربانی نے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے