اسلامآباد، (نوپ نیوز) ملک بھر میں انتخابات 8 فروری 2024 کو منعقد ہوں گے، الیکشن کمیشن نے شیڈول جاری کردیا الیکشن کمیشن نے عام انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا ملک بھر میں انتخابات 8 فروری 2024 کو منعقد ہوں گے، الیکشن کمیشن نے شیڈول جاری کردیا
20 سے 22 دسمبر تک امیدوار کاغذات نامزدگی جمع کراسکیں گے،10 جنوری 2024 کو اپیلوں پر اپیلٹ اتھارٹی کے فیصلوں کا آخری روز ہوگا،11 جنوری 2024 کو امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کی جائے گی۔