تازہ ترین
Home / اہم خبریں / سندھ بیس بال ایسوسی ایشن نے 18ویں سندھ گیمز کے لیے کراچی بیس بال ٹیم کا اعلان کردیا۔

سندھ بیس بال ایسوسی ایشن نے 18ویں سندھ گیمز کے لیے کراچی بیس بال ٹیم کا اعلان کردیا۔

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سندھ بیس بال ایسوسی ایشن نے 18ویں سندھ گیمز کے لیے کراچی بیس بال ٹیم کا اعلان کردیا، کھلاڑیوں کے نام یہ ہیں، خالد کاکا، محمد عدنان، حماد الرحمان، عبید، عظیم عرفان، محمد حارث، عبداللہ ارشد، علی عباس،
حسن عرفان، عبدالرافع، وجیہہ حسین، محمد اکبر، شاہد علی خان، کوچ عظیم الدین، منیجر محسن علی شامل ہیں۔4 روزہ 18ویں سندھ گیمز کا کراچی میں 23 فروری کو آغاز ہو گا۔

About Dr.Ghulam Murtaza

یہ بھی پڑھیں

سینئر صحافی محمد ندیم خان کی شادی کی سالگرہ پر پریس کلب لاری اڈا کمالیہ کے عہدیداران و اراکین کی جانب سے مبارکباد

  کمالیہ(ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) سینئر صحافی محمد ندیم خان کی شادی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے