Home / اہم خبریں / سلطان ازلان شاہ ہاکی کپ: پاکستان نے جنوبی کوریا کو چال گول سے شکست دے دی

سلطان ازلان شاہ ہاکی کپ: پاکستان نے جنوبی کوریا کو چال گول سے شکست دے دی

ملائشیا، (انٹرنیشنل اسپورٹس نیوز) ملائشیا کے شہر ایپوہ میں جاری سلطان اذلان شاہ کپ کے دوسرے روز پاکستان نے کوریا کو یکطرفہ میچ میں 4 گول سے شکست دیدی، کورین ٹیم پاکستان کے خلاف گول سکور نہ کرسکی۔ پاکستان کی جانب سے عبدالحنان شاہد، ارشد لیاقت، غضنفر علی اور سفیان خان نے ایک، ایک گول سکور کیا ایونٹ میں چھ ٹیمیں شرکت کررہی ہیں جن میں میزبان ٹیم ملائشیا کے علاوہ پاکستان، جاپان، کوریا، نیوزی لینڈ اور کینیڈا کی ٹیمیں شامل ہیں پاکستان ہاکی ٹیم اپنا تیسرا میچ 7 مئی کو جاپان کے خلاف کھیلے گی۔

About Dr.Ghulam Murtaza

یہ بھی پڑھیں

بشیر احمد ربانی کی 38 سالہ خدمات پُر پروقار تقریب کا اہتمام

  منتظمین اور معاونین نے گلدستہ، تحائف اور توصیفی سوونیئر پیش کیا بشیر ربانی نے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے