کراچی، (نوپ اسپورٹس) اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن آف سندھ (سجاس) کے صدر محمود ریاض اور سیکریٹری شاہد ساٹی مجلس عاملہ سمیت ممبران نے نیوز زون کے رپورٹر اور مجلس عملہ کے سابق ممبر ذیشان حسین سے ان کے سسر کے انتقال پر اہل خانہ سے اظہار تعزیت کی ہے اور تعزیتی بیان میں سجاس نے دعا کی ہے کہ اللہ پاک مرحوم کی مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند فرمائے اور ذیشان حسین سمیت اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے، آمین یارب العالمین