تازہ ترین
Home / پاکستان / سابق آسٹریلوی آل راونڈر شین واٹسن کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کوچ ہونگے-ندیم عمر

سابق آسٹریلوی آل راونڈر شین واٹسن کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کوچ ہونگے-ندیم عمر

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے اونر ندیم عمر،ٹیم ڈائریکٹر معین خان اور ٹیم مینجمنٹ نے پی ایس ایل نائن کے لئے سابق آسٹریلوی آل راونڈر شین واٹسن کو کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا کوچ مقرر کیا ہے شین واٹسن سرفراز احمد کی قیادت میں پی ایس ایل فور کی فاتح ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا حصہ رہ چکے ہیں جبکہ شین واٹسن کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جانب سے کھلاڑی کی حیثیت سے پی ایس ایل تھری اور فائیو میں بھی نمائندگی کر چکے ہیں آسٹریلوی آل راونڈر دو مرتبہ ورلڈ کپ 2007 اور 2015 کی فاتح آسٹریلیا ٹیم کا بھی حصہ تھے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے اونر ندیم عمر نے کہا ہے کہ شین واٹسن کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی کامیابیوں میں نمایاں کردار ادا ہرچکے ہیں اور اسی وجہ سےکوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے لئے بحیثیت کوچ بہترین انتخاب ہیں اور مجھے امید ہے واٹسن کے تجربے سے کھلاڑی فائدہ اٹھائیں گے اور ٹیم کو بے حد فائدہ ہو گا

About Dr.Ghulam Murtaza

یہ بھی پڑھیں

سندھ بیچ گیمز کا دوسرا روز، باکسنگ میں کراچی کے قدیر قمبرانی نے فائنل میں جگہ بنالی

کراچی، (اسپورٹس رپورٹر) کراچی ساحل سمندر پر سندھ حکومت کی جانب سے سندھ بیچ گیمز …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے