تازہ ترین
Home / اہم خبریں / خیبر پختونخوا میں پہلی بار ارٹسٹ فلاح اور بہبود کے لیے پہلا تنظیم سرکاری سطح پر فعال

خیبر پختونخوا میں پہلی بار ارٹسٹ فلاح اور بہبود کے لیے پہلا تنظیم سرکاری سطح پر فعال

پشاور، (رپورٹ، اصغر شاہ) خیبر پختون خوا میں پہلی مرتبہ فنکاروں کی فلا و بہبود اور ان کے حقوق کے لیے ارٹسٹ ایکشن فاؤنڈیشن کا قیام فاؤنڈیشن کے چیئرمین پاکستان ٹیلی ویژن نیٹ ورک کے مایا ناز اداکار ڈاکٹر نیاز علی خان مرکزی چیئرمین طارق جمال ہر دل عزیز اداکار حمید اللہ خان فائنانس سیکرٹری, جوائن سیکرٹری شازمہ حلیم حسن علی شاہ پریس سیکرٹری فوزیہ گولا ہے جوائن سیکرٹری ۔
وصال خیال اور ڈاکٹر عابد خیبر پختنخوا کے تمام اداکاروں کو ایک پلیٹ فارم پر جمع کر کے ان ارٹسٹو کا حق ان کی دہلیز پر دینا اور حکومتی سطح پر ان کے حق کے لیے اواز اٹھانا تنظیم کا منشور ہے اس سلسلے میں منتظمین کی طرف سے تین دسمبر کو پشاور نشترحال میں ایک بہت بڑای حلف برداری تقریب کا اہتمام کیا ہے جس میں صوبے کے تمام اداکاران شرکت کریں گے پروگرام میں بطور چیف گیسٹ خیبر پختونخوا گورنر حاجی غلام علی اور دوسری حکومت اعلی عہد داران شرکت کریں گے.

About Dr.Ghulam Murtaza

یہ بھی پڑھیں

ہم عوام کے ہر دکھ سکھ میں برابر کے شریک ہیں

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے