تازہ ترین
Home / اہم خبریں / خان سورشیم کراچی ریجن سینیر انٹر ڈسٹرکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ جمعہ 2 فروری سے شروع ہو گا۔

خان سورشیم کراچی ریجن سینیر انٹر ڈسٹرکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ جمعہ 2 فروری سے شروع ہو گا۔

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) ریجنل کر کٹ ایسو سی ایشن کراچی کے کے زیر اہتمام خان سورشیم کے تعاون سے منعقد کر دہ خان سورشیم کراچی ریجن سینیر انٹر ڈسٹرکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ جمعہ 2 فروری سے شہر کے مختلف گراونڈز پر شروع ہو رہا ہے۔ ٹورنامنٹ کا افتتاحی میچ زون چھ گرین اور زون سا ت گر ین کے درمیان اوول کرکٹ اکیڈمی نیشنل بینک اسٹیڈیم پر کھیلا جائے گا اس موقع پر جناب اصف احمد۔ پارٹنر کریسنٹ فنانشل گروپ مہمان خصوصی جوکہ باقاعدہ ٹورنامنٹ کا افتتاح کریں گے ۔ ٹورنامنٹ میں زون کی 28 منتخب ٹیمیں شرکت کر رہی ہیں جس میں ہر ذون کی چار، چار وایٹس، بلوز، گرین اور ریڈ کے نام سے حصہ لے رہی ہیں۔ٹورنامنٹ کے تمام میچز پی سی بی ایک روزہ قوانین کے مطابق کھیلے جاینگے جو کہ 45 اوورز پر مشتمل ہو گے جو کہ صبح 30۔9 شروع ہو گے۔

About Dr.Ghulam Murtaza

یہ بھی پڑھیں

Devine to step down as T20 captain

Auckland, (International Sports News) Ferns captain Sophie Devine will step down as T20 captain at …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے