اسلامآباد، (نوپ نیوز) پیٹرول کی قیمت میں کوئی ردوبدل نہیں گیا،
ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 7 روپے کی کمی،
ڈیزل کی نئی قیمت 289 روپے 71 پیسے فی لیٹر مقرر، مٹی کے تیل کی قیمت میں 3 روپے 82 پیسے کی کمی،نئی قیمت 201.16 روپے فی لیٹر مقرر،
لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 4 روپے 52 پیسے کی کمی،نئی قیمت 175.93 روپے فی لیٹر مقرر،
نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12 بجے سے ہو گیا۔