تازہ ترین
Home / اہم خبریں / جونیئر ہاکی ورلڈ کپ کی پانچویں و آٹھویں پوزیشن کے میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو پانچ کے مقابلے میں سات گول سے شکست دیدی۔

جونیئر ہاکی ورلڈ کپ کی پانچویں و آٹھویں پوزیشن کے میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو پانچ کے مقابلے میں سات گول سے شکست دیدی۔

کولالمپور، (ویب اسپورٹس) تفصیلات کے مطابق ملائیشیا کے شہر کوالمپور میں جاری جونیئر ہاکی ورلڈ کپ کی پانچویں و آٹھویں پوزیشن کے میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو پانچ کے مقابلے میں سات گول سے ہرادیا۔ پاکستان کی جانب سے 14ویں اور 57ویں منٹ میں عبدالقیوم نے فیلڈ گول،34 ویں منٹ میں عمر مصطفی نے فیلڈ گول، 48ویں منٹ میں احتشام اسلم نے فیلڈ گول جبکہ کھیل کے آخری منٹ میں محمد سفیان خان نے پینلٹی کارنر کے زریعے گول سکور کئے۔جبکہ آسٹریلیا کی جانب سے کیمبیل نے تین گول سکور کرکے ہیٹرک کی۔جبکہ ناتھن اور بروڈی دو دوگول سکور کرکے آسٹریلیا کو 5-7 سے فتح دلائی۔

About Dr.Ghulam Murtaza

یہ بھی پڑھیں

ہم عوام کے ہر دکھ سکھ میں برابر کے شریک ہیں

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے