Home / اسلام آباد / جسٹس نعیم اختر افغان کے نام کی کی بطور جج سپریم کورٹ منظوری

جسٹس نعیم اختر افغان کے نام کی کی بطور جج سپریم کورٹ منظوری

اسلامآباد، (نوپ نیوز) جوڈیشل کمیشن نے چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ جسٹس نعیم اختر افغان کے نام کی کی بطور جج سپریم کورٹ منظوری دے دی سپریم کورٹ آف پاکستان میں ججز کی تقرری کے معاملے پر جوڈیشل کمیشن کا اجلاس منعقد ہوا۔جوڈیشل کمیشن کے اجلاس کی صدارت چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کی۔ جوڈیشل کمیشن نے جسٹس شہزاد احمد ملک کو چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ بنانے کی متفقہ منظوری بھی دی۔جوڈیشل کمیشن نے دونوں ناموں کی منظوری دے کر معاملہ پارلیمانی کمیٹی کو بھجوا دیا۔

About Dr.Ghulam Murtaza

یہ بھی پڑھیں

وزارت اوورسیز کے فوکل پرسن اکرام الدین کی ایم پی اے حاجی فضل الٰہی سے ملاقات۔

ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال،اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل و مشکلات اور دیگر امور پر تبادلہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے