تازہ ترین
Home / اہم خبریں / بسمہ اللہ پکوان کورنگی اور نیشنل پریس کلب کراچی کی جانب سے افطار و ڈنر کا اہتمام

بسمہ اللہ پکوان کورنگی اور نیشنل پریس کلب کراچی کی جانب سے افطار و ڈنر کا اہتمام

کراچی، (اسٹاف رپورٹر) ضلع کورنگی عظیم پورہ کے علاقے میں رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں بسمہ اللہ پکوان کے پروپرائٹر محمد عامر اور نیشنل پریس کلب کراچی کی جانب سے افطار و ڈنر کا اہتمام کیا گیا اس پر وقار تقریب کے مہمان خصوصی سید مدثر حسین شاہ تھے جو نجی مصروفیت کی بنا پر شرکت نہ کر سکے مہمان خاص میں پاکستان پریس کلب رجسٹرڈ اسلام آباد کے مرکزی جنرل سکٹری شیخ محمد اظہہر نیشنل پریس کلب کراچی و پاکستان پریس کلب کے صدر افضل وارثی اور کراچی سوشل میڈیا اور صدائے مہران کے شجاع اور کرائم رپورٹر آرگنائزیشن کے نائب صدر قیصر خان و دیگر نے شرکت کے اس تقریب کے ارگنازینگ کمیٹی سی آر او کے صدر دی رائٹر کے C E O اے جے صدیقی علالت کی بنا پر شرکت نہ کر سکے چیف کیمرہ مین دلشاد انصاری نے اس تقریب کی کوریج اس موقع پر ان کے صاحب زادے بھی موجود تھے پروگرام کے اختتام پر بسمہ اللہ پکوان کے روح رواں اور دی رائٹر کے کرائم رپورٹر محمد عامر نے اپنے پکوان سینٹر پر آئے ہو تمام حاضرین کا شکریہ ادا کیا افضل وارثی بھائی نے رمضان المبارک میں سہری اور افطاری کی میزبانی اور محبت و خلوص کی سجائی گئی محفل پر نیک تمناؤں کا ظہار کیا

About Dr.Ghulam Murtaza

یہ بھی پڑھیں

گورنمنٹ سپیشل ایجوکیشن سنٹر کمالیہ میں تعینات سپرنٹینڈنٹ ممتاز حسین راسخ پنجیانہ شدید علالت کے بعد خالق حقیقی سے جا ملے۔

کمالیہ (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) گورنمنٹ سپیشل ایجوکیشن سنٹر کمالیہ میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے