تازہ ترین
Home / اہم خبریں / ایچ ای سی انٹروارسٹی زون ایم بیڈمنٹن بوائز چیمپئن شپ کا ائی او بی ایم میں شاندار افتتاح

ایچ ای سی انٹروارسٹی زون ایم بیڈمنٹن بوائز چیمپئن شپ کا ائی او بی ایم میں شاندار افتتاح

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) ایچ ای سی انٹروارسٹی زون ایم بیڈمنٹن بوائز بیڈمنٹن چیمپئن شپ 2023-24 انسٹی ٹیوٹ آف بزنس مینجمنٹ (IoBM) کے زیر اہتمام ڈاکٹر شاہد امجد ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹ آف انوائرنمنٹ، انرجی، اینڈ انڈسٹریل مینجمنٹ نے پر وقار چیمپئن شپ کا افتتاح کیا۔ آج سنگلز چیمپئن شپ کے 20 میچز کھیلے گئے جن میں سیمی فائنل بھی شامل ہیں پہلےسیمی فائنل جو این ای ڈی یونیورسٹی اور ائی او بی ایم کے درمیان کھیلا گیا این ای ڈی یونیورسٹی نے ائی او بی ایم کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنا لی جبکہ دوسرے سیمی فائنل میں، ڈی ایچ اے سفّا یونیورسٹی نے ائی او بی ایم کو ہرا کر فائنلز کے لیے کوالیفائی کیا سنگلز کا فائنل میچ 21 دسمبر کو ڈی ایچ اے سفّا یونیورسٹی اور این ای ڈی یونیورسٹی کے درمیان کھیلا جائے گا

About Dr.Ghulam Murtaza

یہ بھی پڑھیں

سندھ بیچ گیمز کا دوسرا روز، باکسنگ میں کراچی کے قدیر قمبرانی نے فائنل میں جگہ بنالی

کراچی، (اسپورٹس رپورٹر) کراچی ساحل سمندر پر سندھ حکومت کی جانب سے سندھ بیچ گیمز …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے