Home / اہم خبریں / ایف آئی ایچ فائیو سائیڈ ہاکی ورلڈ کپ میں پاکستان نے آسٹریلیا کو یکطرفہ مقابلہ میں 3-11 گول سے شکست دیدی

ایف آئی ایچ فائیو سائیڈ ہاکی ورلڈ کپ میں پاکستان نے آسٹریلیا کو یکطرفہ مقابلہ میں 3-11 گول سے شکست دیدی

عمان، ( نوپ انٹرنیشنل اسپورٹس) ایف آئی ایچ فائیو سائیڈ ہاکی ورلڈ کپ میں پاکستان نے آسٹریلیا کو یکطرفہ مقابلہ میں 3-11 گول سے شکست دیدی۔ کپتان رانا عبدالوحید اشرف نے ہیٹ ٹرک سمیت پانچ گول سکور کئے، تفصیلات کے مطابق عمان کے شہر مسقط میں جاری ایف آئی ایچ فائیو سائیڈ ہاکی ورلڈ کپ میں پاکستان نے 9ویں تا 12ویں رینکنگ میچ میں آسٹریلیا کو تین کے مقابلہ میں گیارہ گول سے شکست دیدی۔ پاکستان کی جانب سے کپتان عبدالوحید اشرف نے ہیٹ ٹرک سمیت پانچ گول سکور کئے جبکہ غضنفر علی نے دو گول، زکریا حیات نے دو گول، مرتضی یعقوب اور ارشد لیاقت نے ایک، ایک گول سکور کیا۔

About Dr.Ghulam Murtaza

یہ بھی پڑھیں

وزارت اوورسیز کے فوکل پرسن اکرام الدین کی ایم پی اے حاجی فضل الٰہی سے ملاقات۔

ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال،اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل و مشکلات اور دیگر امور پر تبادلہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے