تازہ ترین
Home / اہم خبریں / ایشین اسنوکر، اویس منیر نے اردن کے کھلاڑی کو ہرا دیا۔

ایشین اسنوکر، اویس منیر نے اردن کے کھلاڑی کو ہرا دیا۔

کراچی، (نوپ انٹرنیشنل اسپورٹس) دوحہ، قطر میں جاری اے سی بی ایس ایشین مینز اسنوکر چیمپئن شپ میں پاکستان کے اویس اللہ منیر جیت کا کھاتہ کھول لیا۔ منیجر پاکستان ٹیم نوید کپاڈیہ کے مطابق اویس اللہ منیر نے اردن کے معاذ المجعي کو باآسانی 4-1 سے شکست دے دی۔ اویس منیر کی جیت کا فریم اسکور ان کے حق میں 67-12، 48-96، 60-27، 87-01 اور 59-17 رہا۔ یاد رہے کہ اویس منیر اپنے پہلے میچ میں 129 کا شاندار بریک کھیلنے کے باوجود ایرانی کیوئسٹ سے ہار گئے تھے۔

About Dr.Ghulam Murtaza

یہ بھی پڑھیں

یونیورسٹی آف سرگودھا میں شعبہ کمیونیکیشن اینڈ میڈیا اسٹڈیز اور ایلومنائی آفس کے اشتراک سے ”سماجی آگاہی میں ذرائع ابلاغ کا کردار” کے موضوع پر سیمینار کا انعقاد کیا گیا

سرگودھا، (اسٹاف رپورٹر) یونیورسٹی آف سرگودھا میں شعبہ کمیونیکیشن اینڈ میڈیا سٹڈیز اور ایلومنائی آفس …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے