تازہ ترین
Home / اسلام آباد / ایبٹ اباد میں ملک کے دیگر مقامات سے انے والے سیاحوں کو لوٹنے والے پولیس خطرناک گروہ بے نقاب ہو گیا ایس پی نے دو پولیس اہلکاروں کو گرفتار کر کے کوارٹر گارڈ میں بند کر دیا

ایبٹ اباد میں ملک کے دیگر مقامات سے انے والے سیاحوں کو لوٹنے والے پولیس خطرناک گروہ بے نقاب ہو گیا ایس پی نے دو پولیس اہلکاروں کو گرفتار کر کے کوارٹر گارڈ میں بند کر دیا

اسلام اباد، ( بیورو رپورٹ ) خیبر پختون خواہ کے ضلع ایبٹ اباد کی پولیس ڈاکو بن گئی قبضہ مافیا اور دیگر سنگین وارداتوں میں ملوث ہونے کے بعد اب سیر سپاٹے کے لیے انے والے فیملی کو بھی لوٹنے لگے میرپور تھانے کی حدود میں واقع پولیس چوکی جناح اباد دو پولیس اہلکار احمد نواز اور سعد تنولی اپنے انچارج کی مبینہ ملی بھگت سے لوگوں کو گاڑیوں میں روک کر نکاح نامے سمیت شریف فیملی کو مختلف طریقوں سے رقم ہڑپ کرتے مطلب سرعام دیگر اضلاع سے انے والے سیاحوں کی رقم چھین لیتے واقعے کی اطلاع جب ایس پی کینٹ ڈاکٹر عمر کو پہنچی انہوں نے کاروائی کرتے ہوئے دونوں پولیس اہلکاروں کو گرفتار کر کے کوارٹر گارڈ میں بند کر دیا اور ان کے خلاف محکمانہ کاروائی کا حکم دے دیا ادھر پولیس چوکی کے انچارج نے ڈرامائی انداز میں اپنی فنکاری دکھاتے ہوئے اپنے اپ کو بچا لیا

About Dr.Ghulam Murtaza

یہ بھی پڑھیں

آئینی ترامیم اور ڈی ڈے ! ۔۔۔ تحریر : تصدق حسین

کہانی کے سب کردار ایک دوسرے کے سامنے آ چکے ہیں۔ ہدایت کار، کہانی کار، …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے