تازہ ترین
Home / اہم خبریں / اویس آٹو موبائلز کرکٹ ٹیم کے کپتان طلحٰہ احمد بٹ کی عمدہ کارکردگی۔ آل راؤنڈر دو مرتبہ میں آف دی میچ بھی ہوئے اور نئے سال کے لئے پرعزم

اویس آٹو موبائلز کرکٹ ٹیم کے کپتان طلحٰہ احمد بٹ کی عمدہ کارکردگی۔ آل راؤنڈر دو مرتبہ میں آف دی میچ بھی ہوئے اور نئے سال کے لئے پرعزم

کراچی, (رپورٹ، ذیشان حسین)اویس آٹو موبائلز کے پرجوش اور پرعزم کپتان ٹی 20 سیریز کے ابھرتے ہوئے ستارے رائٹ آرم فاسٹ باؤلر، رائٹ ہینڈ بیٹسمنٹ طلحٰہ احمد بٹ کی عمدہ کارکردگی سے ٹیم کامیابیاں سمیٹنے میں کامیاب، کراچی کے مختلف گراؤنڈز میں گزشتہ 5 میچز میں طلحٰہ احمد بٹ نے بہترین کپتانی کے فرائض انجام دیتے ہوئے اپنی ٹیم اویس آٹو موبائلز کو چار میچز جتوائے اور ایک میں شکست ہوئی۔ بیٹنگ میں عمدہ کارکردگی دکھاتے ہوئے 87 بالز پر 192 رن بنائیں اس کے ساتھ ساتھ دو میچز میں لگاتار چار چار ، 2 اور 1 لے کر مجموعی طور پر 11 وکٹیں حاصل کی۔ جبکہ دو میچز میں مین آف دی میچ بھی قرار پائے،اپنے اننگ کا شاندار آغاز پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ کے خلاف کیا پے در پے سٹار 11 ،ریکسر 11، ینگ سٹار 11 کوشکست دی اور واحد ساؤتھ اینڈ کلب سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ دن بدن تیزی سے کامیابیاں سمیٹنے والے کپتان پرعزم دکھائی دیتے ہیں اور مستقبل میں ہونے والے مقابلوں میں پرجوش دکھائی دیتے ہیں

About Dr.Ghulam Murtaza

یہ بھی پڑھیں

سندھ بیچ گیمز کا دوسرا روز، باکسنگ میں کراچی کے قدیر قمبرانی نے فائنل میں جگہ بنالی

کراچی، (اسپورٹس رپورٹر) کراچی ساحل سمندر پر سندھ حکومت کی جانب سے سندھ بیچ گیمز …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے