تازہ ترین
Home / اہم خبریں / انڈر 21 جونیئر نیشنل اسنوکر چیمپئن شپ محمد حسنین نے جیت لی

انڈر 21 جونیئر نیشنل اسنوکر چیمپئن شپ محمد حسنین نے جیت لی

کراچی, (رپورٹ، ذیشان حسین) پاکستان بلیئرڈز اینڈ اسنوکر ایسوسی ایشن کے تحت، اسنوکر اینڈ بلیئرڈز ایسوسی ایشن پنجاب کے زیر اہتمام اور مینیو کے تعاون سے چودہویں انڈر 21 جونیئر نیشنل اسنوکر چیمپئن شپ محمد حسنین نے جیت لی، وہ اس سے قبل انڈر17 جونیئر اسنوکر بھی جیت چکے ہیں۔ پی بی ایس اے کے ترجمان نوید کپاڈیہ کے مطابق پی ایس بی کوچنگ سینٹر، اسنوکر ہال لاہور میں منعقدہ سہ روزہ چیمپئن شپ کے فائنل میں سندھ کے ایم حسانڈ نین نے پنجاب کے محمد اسلم کو 4-1 سے شکست دی۔ ان کی جیت کا فریم اسکور 69-05، 07-82، 58-27، 57-23 اور51-19 رہا۔ قبل ازیں سیمی فائنل میں محمد حسنین نے اپنے ہی صوبے کے زنیر خان 4-2 اور محمد اسلم (پنجاب) نے نعمان نبیل (پنجاب) کو 4-2 سے مات دی۔

About Dr.Ghulam Murtaza

یہ بھی پڑھیں

بنگلہ دیش اے اور سری لنکا اے کی ٹیمیں پاکستان کا دورہ کریں گی، دونوں ٹیمیں دورے میں چار، چار روزہ اور چھ ون ڈے میچ کھیلیں گی

لاہور، (ویب اسپورٹس) بنگلہ دیش اے اور سری لنکا اے کی ٹیمیں اس سال بالترتیب …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے