تازہ ترین
Home / اہم خبریں / اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن (سجاس) کی حامد الرحمن اور سید نبیل اختر کو کراچی یونین آف جرنلسٹس دستور کے صدر اور سیکریٹری منتخب ہونے پر مبارکباد

اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن (سجاس) کی حامد الرحمن اور سید نبیل اختر کو کراچی یونین آف جرنلسٹس دستور کے صدر اور سیکریٹری منتخب ہونے پر مبارکباد

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن آف سندھ (سجاس) نے کراچی یونین آف جرنلسٹس کے سالانہ انتخابات2024-25 میں حامد الرحمن اعوان کو صدر، سید نبیل اختر کو جنرل سیکریٹری، عاصم بھٹی اور کفیل الدین فیضان کو نائب صدور، ایس ایم اشرف کو انفارمیشن سیکریٹری، وکیل الرحمن کو خازن ، سہیل رب خان اور حماد حسین کو جوائنٹ سیکریٹری سمیت تمام نومنتخب عہدیداران کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی ہے سجاس نے گورننگ باڈی کے نو منتخب ممبران کشمالہ نجیب، رباب ابراہیم، مصباح لغاری ،مہوش رضا، انعم رزاق، عرشی عباس فیضان خانزادہ، راجہ عمران، علی شیر (منصور کھوکھر) کو بھی دلی مبارکباد دی ہے سجاس کے سیکریٹری شاہد عثمان ساٹی نے کہا ہے کہ کے یو جے دستور کی نو منتخب باڈی صحافیوں کے مسائل کو حل کرنے اور صحافت کے معیار کو برقرار رکھنے میں اپنا بھرپور کردار ادا کر گی۔

About Dr.Ghulam Murtaza

یہ بھی پڑھیں

سندھ بیچ گیمز کا دوسرا روز، باکسنگ میں کراچی کے قدیر قمبرانی نے فائنل میں جگہ بنالی

کراچی، (اسپورٹس رپورٹر) کراچی ساحل سمندر پر سندھ حکومت کی جانب سے سندھ بیچ گیمز …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے