کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) ایچ ای سی انٹرورسٹی زون ایم بوائز فٹبال چیمپین شپ 2023 کے کھیلے گئے سیمی فائنل میں ائی او بی ایم نے ائی بی اے کو ایک گول سے شکست دے کر ایچ ای سی انٹرورسٹی ایم بوائز فٹبال چیمپین شپ کے فائنل میں جگہ بنا لی ائی او بی ایم کا مقابلہ سر سید یونیورسٹی سے جمعرات کو این ای ڈی یونیورسٹی کے فٹبال گراؤنڈ میں کھیلا جائے گا۔